جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اورچوکی انچارج مصری موڑ اللہ دتہ معہ ٹیم کی اہم کاروائی، شہری کے ساتھ اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کرنے والے 04ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر ، پرویز، جاوید اور قیصرکے ناموں سے ہوئی ہے،
میں نے دوکان بنا رکھی ہے، ملزمان نے میرا ادھار واپس کرناہے، ادھار واپسی کے تقاضے پر ملزمان نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ
ملزمان سے واقعہ میں استعمال ہونے والا ناجائزاسلحہ رائفل 12 بور بھی برآمد کر لی گئی ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی چوٹالہ پولیس کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان
