BBC Urdu TV

انسانی سمگلر گرفتار۔ملزم امتیاز احمد کو منڈی بہاوالدین سے گرفتار کیا گیا

ایف آئی اے گجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائی
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار۔ملزم امتیاز احمد کو منڈی بہاوالدین سے گرفتار کیا گیا۔ملزم یونان کشتی حادثے کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔
ملزم سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث تھا۔ملزم نے شہری کے بیٹے کو اٹلی براستہ لیبیا بھجوانے کیلئے 14 لاکھ 50 ہزار روپے وصول کیے۔
شہری کا بیٹا تاحال لاپتہ ہے۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

Exit mobile version