اندر کی بات، حقائق نامہ
کچھ پاکستانی لاکھ پاک افواج اور اسکے ذیلی اداروں کو برا بھلا کہیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ پاک افواج کا بہت بڑا حصہ جنمیں لڑاکا پائلٹ، جنگجو جانباز، میزائل ایکسپرٹیز، اور ریٹائرڈ افسران و سپاہی بھی چاہتے ہیں کہ انہیں بھارت کیساتھ ساتھ اسرائیل کے خلاف جہاد میں شریک کیا جائے اور جلد اعلان جنگ کردیا جائے کیونکہ سب جانتے ھیں کہ یہ شہادت عظیم ھے، جس کا اللہ نے بہت بڑا رتبہ رکھا ھے، اس نعمت کو پانے کیلئے ھمارے فوجی جوان ہمہ وقت تیار کھڑے ھیں۔ اللہ ھمارے افواج کے عزم و جذبات ایمانی کو قبول فرمائے آمین وہ جو امریکہ بھی ھوں جس منصب پر ھوں جس مقام پر ھوں جس رہنمائی پر ھوں وہ اگر یہود و نصاریٰ زائینسٹ کی غلامی کا دم بھر رھے ھیں ان سے ہمیشہ کیلئے ھم پاکستانیوں کو نجات دیدے اور ایسے غداروں کو غارت کردے اور عبرت کا نشان بنادے آمین، پاک فوج کیساتھ ہمقدم بن جائیں اور اس اسلام جنگ کا حصہ رہیں یہ جنگ عالم اسلام کی جنگ ھے۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔۔۔
والسلام جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی
