سندھ

انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے سابق صدر شفیق پاپا کی جانب سے سب تاجر بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو

انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے سابق صدر شفیق پاپا کی جانب سے سب تاجر بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو
2023 کےآخری کچھ دن
شکریہ
ان لوگوں کاجو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
کیونکہ انہوں نے مجھے مضبوط کیا
شکریہ
ان لوگوں کا جو مجھ سے پیار کرتے ہیں
کیونکہ انہوں نے میرادل بڑا کیا
شکریہ
ان لوگوں کا جو میرے لئے پریشان ہوئے
اور مجھے بتایا کہ دراصل وہ میرا بہت خیال رکھتے ہیں
شکریہ
ان لوگوں کاجنہوں نے مجھے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
اور مجھے احساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز آ خر ی نہیں ہوتی
شکریہ
ان لوگوں کا جو میری زندگی میں شامل ہوئے
اور بنا دیا ایسا جیسا میں نے سوچا بھی نہ تھا
اور لاکھوں کروڑوں بار شکریہ!
میرے اللّٰہ کا جس نے سب حالات کا سامنا کرنے کی ہمت دی
آ پکی دعاؤں کا طلبگار
شفیق پاپا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You