اہم خبریںبزنس

امریکی ڈالر کی قدر ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھرروپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے لگی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد روپے کی قیمت 166 روپے 26 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 34 پیسے ہو گئی ہے۔

https://twitter.com/StateBank_Pak?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1306191139972747266%7Ctwgr%5Eshare_3&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FBusiness%2F564185

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا تھا، جس کے باعث امریکی ڈالر کی قیمت 166 روپے 17 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 26 پیسے ہو گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You