واشنگٹن: امریکی شہر راک فورڈ میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد پولیس کو الرٹ کر دیا گیا
ریاست کی پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور لوگوں سے واقعے کی جگہ سے دور رہنے کی ہدایات کی ہے۔
UPDATE: Suspect is in custody. This is an active and ongoing investigation. If you have any further information, please contact us at 815-966-2900 or Crime Stoppers anonymously at 815-963-7867.
— RockfordILPolice (@RockfordPD) December 27, 2020
واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے پیش آیا، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، حکام کے مطابق حملے کا مقصد واضح نہیں ہو سکا
https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1343002477273243652%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FWorld%2F580101&tweet_id=1343002477273243652
راک فورڈ کے میئر ٹام مکنمارا نے واقعہ پر افسوس کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی افراد کے اہلخانہ کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا، انہوں نے واقعے کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے عوام سے تعاون اور مناسب وقت دینے کی بھی اپیل کی۔
https://web.facebook.com/CityofRockford/posts/10159055156924533