BBC Urdu TV

امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔

ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا۔ذرائع امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ذرائع امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا ہے، سیاحتی،تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت کم کیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ویزے کے اجرا میں پاکستانی طلبہ کو ترجیح دی جارہی ہے، اسلام آباد اور کراچی کے درمیان ماہانہ 10 ہزار ویزا درخواستیں پراسس کی جارہی ہیں۔ذرائع امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ویزا مسترد کیے جانے کی تفصیلات نہیں دے سکتے، پچھلے سال ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

Exit mobile version