اہم خبریںخیبرپختون خواہ

الیکشن ٹربیونل: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاعذات درست قرار

الیکشن ٹربیونل: پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاعذات درست قرار۔

ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاعذات مسترد کردیے تھے۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات درست قرار دے دیے۔ریٹرننگ افسر نے این اے 35 اور پی کے 92 کوہاٹ سے شہریار آفریدی کے کاغذات مسترد کردیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی۔پشاور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اپیل پر سماعت کی جس میں الیکشن ٹربیونل نے شہریار آفریدی کی اپیل منظور کرلی اور ان  کے کاغذات درست قرار دے دیے۔واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے بھی کاغذات درست قرار دیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You