خیبرپختون خواہ

اللہ تعالیٰ میرے والد فقیر علی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔زوہیب علی

اللہ تعالیٰ میرے والد فقیر علی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔زوہیب علی

میرے والد کی تعزیت، فاتحہ خوانی اور نمازہ جنازہ میں شرکت پر تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

پشاور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق زوہیب علی نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ میرے والد فقیر علی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالیٰ میرے والد کی مغفرت فرمائے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام دوست احباب، رشتہ داروں، اور دیگر افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے والد فقیر علی کی تعزیت، فاتحہ خوانی، اور نماز جنازہ میں شرکت سمیت ہمارے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہوئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You