BBC Urdu TV

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔

بروز اتوار 11 اکتوبر 2026
بمقام نیشنل پریس کلب میں 11بجے سے3:00 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری میڈیسن بھی فراہم کی گئیں۔
سکن اسپیشلسٹ
چائلڈ اسپیشلسٹ
فزیوتھراپیسٹ
گائناکولوجسٹ
میڈیکل اسپیشلسٹ
ڈینٹل سرجن
آئی اسپیشلسٹ
جنرل فزیشن
ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا، نیشنل پریس کلب کے صحافی بمعہ اہل و ایال نے میڈیکل کیمپ سے بھرپور استفادہ حاصل کیا اور الفلاح فاؤنڈیشن کے کام کو سراہا. نیشنل پریس کلب کے صحافی حضرات نے شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ اور الفلاح فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Exit mobile version