الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ
*اہلیان منہاس ٹاؤن اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری* دینہ(ملک ندیم عباس)
یاسر صدیق (سینئیر جرنلسٹ) کی کاوش سے الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء الله
8 نومبر بروز جمعہ بمقام ڈیرہ عباس بٹ منہاس ٹاؤن نئی ابادی مہتہ لوثر نزد چنگی نمبر دو مفتیان روڈ دینہ ضلع جہلم میں دن 3 سے 5 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ اور
میڈیکل سپیشلسٹ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.