انٹرنیشنلاہم خبریں

اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید

اسماعیل سراج سمیت حماس کے دواہم کمانڈر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید۔

دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے۔صیہونی فوج

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے دواہم کمانڈر اسماعیل سراج اور احد وہبی کو فضائی حملے میں شہید کردیا، صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے۔اسرائیلی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں حماس کے کمانڈ اسٹرکچر کو تباہ کرنے کے ساتھ مجموعی طور پر حماس کے 8 ہزار جنگجو مارنے دعوی کر دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے خان یونس میں بھی حملے بڑھا دیے اور فلسطینی ہلال احمر کے اسپتال کے اطراف بھی شدید گولہ باری کی، اسپتال کے پاس کھڑے نہتے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا جبکہ ڈرون طیاروں سے بھی حملے کیے گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You