اہم خبریںپنجاب

اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیا گیا ، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کیا گیا، یہ احتجاج ریڈ زون میں کیا گیا، مظاہرین آبپارہ چوک پر کنٹینرز ہٹا کر فرانسیسی سفارتخانے کی جانب گامزن ہیں، پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔

پولیس نے سفارت خانے کی جانب جانے والے راستے سیل کر دئیے جبکہ احتجاجی مظاہرین کنٹینر پر چڑھ گئے۔ ریڈ زون میں پولیس کی مزید بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You