اہم خبریںصحت

اسلام آباد: ماسک نہ پہننے پر گرفتاریاں شروع، چار کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتاریاں شروع ہو گئیں، وباء سے بچائو کے لئے ماسک نہ پہننے پر چار افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جی الیون مرکز میں اکرم اور اس کے تین ساتھی ماسک پہنے بغیر گھوم رہے تھے، رمنا پولیس نے چاروں کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You