اسلام آباد: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد رہائشگاہ پر آمد
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے درمیان ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا میں امن و امان اور گڈ گورننس سمیت مجموعی صورتحال پر گفتگو کی گئی
