پنجاب
اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سماجی تنظیم سوشل جسٹس کے زیر اہتمام پری الیکشن سمینار منعقد ھوا
اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سماجی تنظیم سوشل جسٹس کے زیر اہتمام پری الیکشن سمینار منعقد ھوا ،
سمینار میں سینئر صحافی برادری طلباء سوشل ورکر اور جمہوریت پسند طبقوں نے شرکت کی تنظیم کے سرپرست اعلیٰ سید یوسف شاہ نے الیکشن کی شفافیت ،ایکشن کمیشن کی کردار اور فافن کی نمائندگی پر سیر حاصل بحث کیا ،مختلیف مقررین نے الیکشن میں دھاندلی کی مضراثرات اور دھاندلی کیوجہ سے عدم برداشت اور فسادات پیدا ہوجاتے ھیں جو آنے والے حکومت غیر مستحکم اور آئین مفلوج ہو جاتا ہیں۔