اہم خبریںپنجاب

اسلام آباد کچہری کیساتھ گراؤنڈ پر وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرا دیئے گئے

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں کچہری کے ساتھ فٹ بال گراؤنڈ میں بنے 200 سے زائد غیر قانونی چیمبرز گرا دیئے۔

اسلام آباد کچہری کیساتھ ایف ایٹ فٹ بال گراؤنڈ پر وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرادیے گئے ،سی ڈی اے نے آپریشن کرکے فٹ بال گراونڈ پر بنے دو سو سے زائد غیر قانونی چیمبرز گرائے۔ سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کے باوجود وکلاء نے غیر قانونی چیمبرز ختم نہیں کیے تھے۔

سی ڈی اے نے فٹ بال گراؤنڈ سے چیمبرز خالی کرنے کا آخری نوٹس دو دن قبل آویزاں کئے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You