
اسلام آباد :کل کوہسار پولیس سٹیشن کے سپاہی دوران گشت پہ تھے اس کو کچھ مشکوک جوان لڑکے دوڑتے ہوئے نظر آئے پولیس کا شک یقین میں تبدیل ہوگیا اور فوراً چاروں لڑکوں کو گرفتار کرکہ کوہسار تھانہ منتقل کیا دوران تفتیش ذیشان احمد ولد محمد خلیف ایڈریس سید پور اسلام آباد پورے ٹیم کا سرغنہ نکلا یہ چاروں لڑکوں نے عرصہ دراز سے آئس ،ہیروئین چرس ،شراب اور دوسرے نشہ اور میٹریل ذیشان احمد کو پہنچاتے تھے اور ذیشان اپنے والد محمد خلیف کے زریعے مختلف یونیورسٹیوں میں جوان بچوں پہ بیچتے تھے جو معاشرے کی تباہی کا سبب بناتے تھے کوہسار تھانہ داد کے مستحق ہیں کہ اس مکروہ گروپ کو گرفتار کر کہ جیل منتقل کیا اب صرف اس کا باپ باہر لیکن جلد وہ بھی پولیس کے ہاتھوں جائے گیں۔
رپورٹ بی بی سی ٹی وی اسلام آباد