اسلام آباد میں صحافیوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ
وفاقی محتسب کی ہدایات اور سفارشات کی تعمیل میں، اور الاٹمنٹ کے عمل کی جلد، شفاف اور منصفانہ تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے، پلاٹ سلیکشن کمیٹی کو دوبارہ نوٹیفائی کردیا گیا
ای ڈی جی (DEMP)، وزارت اطلاعات عمرانہ وزیر کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر ، ممبران میں پی آئی او، ڈائریکٹر جنرل (آئی پی)، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، صدر پی ایف یو جے ( دستور ) نواز رضا، سینئر صحافی جاوید صدیقی، شکیل انجم اور صدرنیشنل پریس کلب شامل ہیں
