اہم خبریںسوہاوہ

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کا ڈومیلی بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کا ڈومیلی بازار کا دورہ
کروناایس او پیز کیخلاف ورزی پر ایک دوکانداراور شہریوں کو جرمانے کٸے

ڈومیلی:اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کا ڈومیلی بازار کا دورہ

کروناایس او پیز کیخلاف ورزی پر ایک دوکانداراور شہریوں کو جرمانے کٸے .تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید نے ڈومیلی بازار کا دورہ کیا۔کرونا واٸرس کے حوالےجاری کردہ حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں اور عام شہریوں کو جرمانے کٸے۔ایک دوکاندار کو ایک ہزار روپے جرمانہ کیاگیااسکے علاوہ وہاں شہر میں موجود عام شہریوں اور موٹرسائيکل سواروں کو ماسک نہ پہننے پر ایک ایک سو روپے جرمانہ کیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید نے کہاتمام دوکاندار ۔رکشہ ڈراٸیور۔عام شہری مردو خواتین ماسک کویقینی بناٸے ۔کروناایس او پیز پر مکمل عمل کیاجاۓ ورنہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں اور شہریوں کیخلاف کارواٸیاں اور جرمانے ہوں گے۔

رپورٹ: (مشرف کیانی)

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You