BBC Urdu TV

غازی مجتبیٰ ایس ایچ او تھانہ دینہ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والے ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے ذریعے شہریوں اور اپنی جان خطرے میں ڈالنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

غازی مجتبیٰ ایس ایچ او تھانہ دینہ پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والے ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کی اس حرکت سے شہریوں کی جان و مال اور اپنی جان کو بھی خطرات لاحق ہوئے،

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا،

ہوائی فائرنگ اور آتش بازی ایک سنگین اور خطرناک عمل ہے، شادی بیاہ کی تقریبات میں اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version