شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم اور راوء پرویز اختر ڈی سی جہلم کے احکامات کی روشنی میں آج ناجائز تجاوزات کے خلاف شمالی و ملاح محلہ نزد گرین بیلٹ ریور جہلم،
علاقہ تھانہ سٹی و سول لائن میں گرینڈ آپریشن کیا گیا ذوالفقار احمد اے سی جہلم اور اکرم گوندل ڈی ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں سر کاری زمین واگزار کرائی گئی۔۔ عوامی و سماجی حلقوں نے سول انتظامیہ و ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا۔۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بی بی سی اردو بیورو چیف پنجاب۔