جہلم

اخبار فروش یونین دینہ کے نائب صدر رضوان میر کے بچوں کا اعزاز۔سارسن

اخبار فروش یونین دینہ کے نائب صدر رضوان میر کے بچوں کا اعزاز۔سارسن فاؤنڈیشن سکول میں امتیازی نمبرز لیکر ریکارڈ قائم کر دیا۔اساتذہ کرام کیطرف سے نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اخبار فروش یونین دینہ کے نائب صدر رضوان میر کی صاحبزادی کلاس 3 کی طالبہ مومنہ میرنے 500 میں سے 499 نمبرز جبکہ ان کے ھونہار شہزادے نادِ علی (KG)کے سٹوڈنٹ نے 350 میں سے 348 نمبرز لیکر کلاس بھر میں اول پوزیشن حاصل کی۔ اسکول ھذا کے سینئیر استاد سر ناصر کے بیٹے سبحان ناصر کلاس( 4) نے 500 میں سے 492 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن جبکہ ان کی صاحبزادی ایمان فاطمہ نے کلاس پنجم میں 500 میں سے 498 نمبرز حاصل کر کے اول پوزیشن کی۔طلبہ و طالبات نے اپنی تاریخی کامیابی کا کریڈٹ طلعت محمود مرزا پرنسپل سکول ھذا،وحیدہ میر وائس پرنسپل سکول ھذا،اور تمام اساتذہ کرام کے نام کیا ھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You