Site icon BBC Urdu TV

آپ کا وزیراعظم آپ کیساتھ، عمران خان کل عوام سے ٹیلیفون پر بات کرینگے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔

شبلی فراز نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فونک لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ وزیراعظم سے رابطے کے لئے نمبر 9210809-051 جاری کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1355825115439759361%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F585821&tweet_id=1355825115439759361

Exit mobile version