سندھ
آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن اپپا کا قیام خوش آئند ھے۔

آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن اپپا کا قیام خوش آئند ھے۔
جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ کالمکار ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ اور ممبر کراچی پریس کلب نے اپنے ایک بیان میں پینشنرز کے حقوق کی طلبی اور مسائل کے حل کیلئے قائم ھونے والی تنظیم اور پلیٹ فارم آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن (اپپا) کی مرکزی قیادت کے تمام عہدیداران بلخصوص مرکزی سیکریٹری اطلاعات چیئرمین و صدر اور دیگر اراکین کو مبارکباد دیتے ھوئے ان کے پرخلوص عزم و خدمات کو سہراتے ھوئے ان کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ھے۔
جاوید صدیقی سینئر جرنلسٹ کالمکار