سندھ

آئی۔بی۔اے مین کمپس میں کنول عباسی کی تحریر کردہ کتاب عنوان (پیرنٹنگ ) بچوں کی پرورش کی رونمائی

آئی۔بی۔اے مین کمپس میں کنول عباسی کی تحریر کردہ کتاب عنوان (پیرنٹنگ ) بچوں کی پرورش کی رونمائی

اپنے ذاتی تجربات کی بناء پر یہ کتاب تحریر کی ہے والدین کے لیے سیکھنے کا بہترین تحفہ ہے (کنول عباسی)
—————————————

کراچی(رپورٹ عاصم آرائیں جہلمی)

آئی۔بی۔اے مین کمپس میں ایک شاندار تقریب Parenting The Right Way کے عنوان سے کتاب کی رونمائی ھوئی اس تقریب کے مہمان خصوصی صارم برنی تھے اس تقریب کا آغاز باقائدہ تلاوت قرآن پاک سے حافظ حمزا عباسی نے کیا نعت رسول مقبول محمد عادل عباسی نے پیش کی اس موقع پر مقررین نے بہترین انداز میں والدین کے بچوں کی پرورش پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔مہمان خصوصی صارم برنی نے حاضرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کتاب کی رونمائی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کنول عباسی نے جس موضوع پر کتاب تحریر کی ہے وہ قابل ستائش ہے والدین سے خصوصی طور پر میں کہوں گا کہ اس کتاب کا بغور مطالعہ کریں اور اپنے بچوں کی پرورش بہترین انداز میں کرنے میں رہنمائی حاصل کریں پروگرام کے اختتام پر کنول عباسی نے مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور مہمان خصوصی صارم برنی اور محمد ریاض چوہدری ۔ڈاکٹر شاہد قریشی ۔ڈاکٹر یوگی وجاہت۔ڈاکٹر عمران خان۔سفیانہ جعفری سمیت دیگر مہمانوں کو کتابیں بطور تحفہ پیش کی ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You